Saturday 20 April 2013

Dubai Library دبئی لائیبریری


 بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs  


  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
علم إمارة دبي





     Dubai Library


 دبئی لائیبریری



                 دبئی لائیبریری  سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے اور یہ  دنیا کےترقی یافتہ اور دولت مند ممالک کے معماروں اور رہنمائوں کے بارے میں معلومات کا بلاگر ہے۔ 
   .  یہ اردوزبان میں  دبئی لائیبریری کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
   جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے
    دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے دبئی لائیبریری ریسرچ بلاگ میں ہز ہائی نس محمد بن راشد آل مكتوم کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی 
۔ یہ محمد بن راشد آل مكتوم   اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
    
 ریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا  دبئی لائیبریری سرچ بلاگ اہم زبانوں اردوعربی اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے  بلاگ میں  دبئی کی لائیبریری خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
  دبئی لائیبریری مِں تعلیم کے پھیلاو کی تفصیلات 
 محمد بن راشد آل مكتوم کا مشن
 موجودہ
 اور قدیم دور  میں  دبئی کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  متحدہ عرب امارات اور دبئی کی اہمیت و جائزہ
 عرب امارات کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
متحدہ عرب امارات  کے تمام اہم ترین رہنمائوں  کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات  کا تذکرہ بھی کیا جاے گا۔۔۔۔

   دبئی لائیبریری سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ   دبئی لائیبریری سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے 
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گے۔
یہی تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے
 اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ  بات واضح رہے کہ ریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  مکمل طور پر مفاد عامہ کے لیئے نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ
ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان یا کسی بھی حکومت کی جانب  یا کسی بھی ادارے کی جانب سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan  Middle East &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فارپاکستان مشرق وسطیِ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے
UAE
00971-566359915
PAK 
0092-03452104458
 0092-03062296626
092-03323004893
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے   خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا  ہو خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 
ریسرچ سینٹر فارپاکستان مشرق وسطیِ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com


ہزہائِ نس شیخ خلیفہ بن زیدبن سلطان آل نہیان ابو ظہبی کے حکمران صدر عرب امارات
كي جدؤجهد اؤر انکے 
    ترقياتي كارنامؤن اؤر قؤمي خدمات  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے
khalifabinzayedsearch.blogspot.com
  ہزہائی نس شیخ محم بن راشد ال مکتوم
  دبئی کے حکمران نائب صدر اور وزیر اعظم عرب امارات كي جدؤجهد اؤر


    ترقياتي كارناموں  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے
mohammedbinrashid.blogspot.com
ہزہائی نس شیخ ڈاکٹرسلطان بن محمدآلقاسمی شارجہ کے حکمران رکن سپریم کونسل عرب اماراتصدر عرب امارات
كي جدؤجهد اؤر  ان كي علمي خدمات  اؤران کے 
    ترقياتي كارناموں اؤر قؤمي خدمات  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے
sultanbinmohammedalqasimi-rcmea.blogspot.com
بغیر ڈرائیور کے چلائی جانے والی امارات دبئی کی سب سے بڑی میٹرو ٹرین کے بارے مِیں جانیے
dubaimetrorcpmeia.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com


پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com 
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com

جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیےunitednationssearch.blogspot.com      .